اس آرٹیکل میں ہم  SEO-Search Engine Optimization  کے بارے جاننےکی کوشش کرینگے۔ یعنی یہ کیا ہے؟ اور یہ کس لیےاستعمال ہوتا ہے؟تمہید۔۔۔
جس طرح کسی عام ضرورت کی چیز مثلا صابن، چائے یا ٹوتھ پیسٹ وغیرہ بنانے والی کمپنیاں ٹیلی وژن، اخبارات، ریڈیو اور دیگر زرائع سے ،
اشتہارات کے زرئعے اشیا کے بارے معلومات لوگوں تک پہنچاتے ہیں بلکل اسی طرح آن لائن تشہیر کی جاتی ہے چاہے وہ کاروبار ہو، تعلیمی ادارہ ہو یا عام ذاتی معلومات پر مبنی ویب سا ئٹ ہو۔ جب تک اس کی باقاعدہ تشہیر نہیں کی جائےگی لوگوں کی رسائی اس تک آسانی سے نہیں ہو سکےگی۔
یعنی ہم کہ سکتے ہیں کہ SEO اصل میں آن لائن تشہیری ذرئعہ ہے۔
عام طور پر ایک غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ جیسے ہی کسی نے اپنی ویب سائٹ انٹرنیٹ پہ پبلش کروادی تو وہ سرچ انجن کے زرئعے لوگو ں تک قابل رسا بن جاتی ہے مگر حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے۔
ایک دفعہ آپ کی ویب سائٹ آن لائن ہوگئی اس کے بعد SEO کاکام شروع ہوجاتاہے یعنی اپنی ویب سائیٹ کی باقاعدہ تشہیر کرکے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کی ویب سائیٹ تک آجائیں اور اسے استعمال کریں۔
یہ کام انتا مشکل یہیں ہے بلکہ اس کے کرنے کا اپنا ایک فن ہے ہاںالبتہ یہ بات ذہین نشین رہے کہ SEO کے بہت سارے تکینکس ہیں جو کہ بروئے کار لانے پڑتے ہیں۔
شروعات۔۔۔
سب سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی ویب سائیٹ ہر طرح سے مکمل ہے آپ کی ویب سائٹ کی تشہیر سے پہلے یہ انتہائی ضروری ہے۔ ورنہ ممکن بلکے یقینی ہے کہ آپ لوگوں کا توجہ تو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں مگر آپ کی سائٹ پہ آنے کے بعد وہاں ان کے لیے کچھ بھی نہ ھو یعنی ابھی تک تو ویب سائٹ مکمل ہی نہیں ہےتو بجائے فائدہ ہونے کے یہ نقصان کا سبب بھی بن جاتا ہے ۔ کیونکہ آپ لوگوں کو اپنی ویب سائٹ پہ بلائیں اور وہاں ان کے لیے کچھ بھی نہ ہو تو پھر بس " شیر آیا شیر آیا۔۔۔۔اس کہانی کے انجام کا میرے خیال میں سب کو پتہ ہے
 " اور پھر سب کوششیں رائگاں جانے کا قوی اندیشہ ہے۔ امید ہے کہ اس آرٹیکل کے پڑھنے والے سمجھ رہے ہیں کہ SEO کا استعمال کیا ہے اور اس کو کن مقاصد کیلئے اور کب استعمال کیا جاتا ہے ۔
اس آرٹیکل کو میں خود ہی اپنے انداز بیان میں لکھ رہا ہوں (ہاں میرا انداز 
بیان یقینی طور پہ مختلف ادبا سے متاثر ہو سکتا ہے مگر صرف  اردو تک) اور 
جہاں تک اس میں آئی۔ٹی سے متعلق مواد شامل ہے وہ میں اپنے الفاظوں کے سہارے
 لکھ رہاہوں۔  
نام تو میرا محبوب ہی ہے اور بلوچستان سے تعلق رکھتا ہوں - یاد رہے میری مادری زبان بلوچی ہے اس لیے اگر میری لکھائی میں "کا، کی" وغیرہ کی غلطی ہو تواس سےدرگزر فرمایا کریں۔ یہاں درگزر سے مرآدکہ میری درستگی کریں۔ بس اللہ تعالی کاشکر گزار ہوں کہ میں پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کو کسی حد تک جانتا ہوں یعنی بلوچی (دو قسم)، سندھی ، پوٹوہاری، پنجابی، بروہی، پشتو (زیادہ نہیں) ، جاننے سے مرآد پڑھنا، بولنا اور کچھ لکھنا بھی۔
SEO کے بارے موضوع کی شروعات قسط نبمر1 سے ہو چکی ہے اب اس قسط نمبر 2 میں کے ذریعے ہم مذید آگے بڑھنے کی سعی جاری رکھیں گے۔
اس قسط میں بلا کسی تمہید(اگر اوپر دیے گئے جوابات کوتمہید نہ سمجھیں) بات شروع کرتے ہیں ان طریقہ کار بابت کہ جب سبب ہم SEO کا باقاعدہ عملی استعمال سیکھیں گے۔ عملی طریقہ ہائے SEO نیچے کی لائنوں میں مندرج ہیں۔
1۔ سرچ انجنز پہ بھیجنا:
اپنی ویب سائٹ کی صفحات کو سب سے پہلے اس قابل بنائیں کہ وہ مختلف سرچ انجنز جیسے کہ گوگل ( اب اردو انٹرفیس میں بھی دستیاب ہے حیران نہ ہوں کافی عرصے سے ہے سو یہ خبر تازہ ترین میں شامل نہیں ہے) ، ایم ایس این ، الٹاوسٹا، وغیرہ میں بھیجا جا سکے۔
Meta Tags (کیونکہ یہ لفظ اور اس جیسے جو کہ اردو میں بھی انگریزی میں ہی استعمال ہوتے ہیں سو ان کی orginality کو برقرار رکھتے ہوئے یہاں "جیسے ہے اور جہاں ہے" کی بناد پہ شامل احوال کریں گے) میٹا ٹیگز html کا ایک خصوصی ٹیگ ہے ( ویسے تو html بذات خود tags کا مجموعہ ہے اور یہی tags اصل میں html کی اساس ہیں) کہ جس میں کسی ویب کے صفحہ کے متعلق معلومات ہوتی ہیں جیسا کہ اس کو یعنی page کو کس نے بنایا، اسے کب کب update کیا گیا، page کس بارے ہے، اور وہ کو نسے کلیدی الفاظ یا تراکیب ہیں کو کہ اس کے نفس مضمون کو درست بیان یا پہچان کرتے ہیں ۔ کیونکہ سرچ انجنز انھیں معلومات کو بنیاد بناتے ہوئے page کیindexing کرتے ہیں۔
اہم meta tagsمیں keyword ،title، اور descriptionوغیرہ شامل ہیں۔
اب آئیے دیکھتے ہیں کہ meta tags کو کس طرح عملی طور پہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Keywordsاور Phrases کا لسٹ تیار کرنا:
keywords کیا ہوتے ہیں؟
keywords ان الفاظوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی بدولت ایک عام انٹرنیٹ کا استعمال کنندۃ کسی ویب سائٹ یا معلومات (جو کہ ظاہر ہے کسی ویب سائٹ پہ پڑی ہونگی) کے بارے سرچ کرنے کسی سرچ انجن کے انٹرفیس میں داخل کرتا ہے یا search کرتا ہے تاکہ ان keywords کو اساس بناتے ہوئے سرچ انجنز مطلوبہ معلومات / ویب سائٹ یا ویب پیج تک پہنچ پائیں مثلا اگرکسی کو اردو آئی ٹی سے متعلق معلومات چاہیے ہوں تو ممکن ہے کہ وہ ان الفاظوں (keywords) یعنی کلیدی الفاظوں کا سہارا لے:
درکار معلومات: اردو آئی ٹی
ممکن کلیدی الفاظ: IT in urdu، Urdu IT وغیرہ
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ keywords بس ایسے ہی بنائے جائیں یا کہ کوئی رہنما طریقے ہیں؟
تو جواب یہ کہ نہیں؛
ہوائی keywords کے استعمال سے بات نہیں بنتی بلکہ ذیل میں کچھ اس بابت ذکر خیر ہے جو اس اس سلسلے میں کافی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
ایک لسٹ ان لوگوں یعنی شعبہ ہائے زندگی کا بنائیں جن کے لیے آپ نے بطور خاص یا عام اپنی ویب سائٹ بنائی ہے یا آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہ ہہ وغیرہ لوگ آپ کی سائٹ تک رسائی حاصل کرسکیں مثلا اردو اطلاعیات (Urdu Informatics) سے متعلق کسی ویب سائٹ میں کون کون سے لوگوں کے آنے کا امکانات ہیں تو زہن میں آئی ٹی اور اردو طلبہ و طالبات ، تحقیق دان ، سافٹ وئیر ڈویلپرز، ماہر لسانیات ، مقامی کاری (Localisation ) اور اس طرح کے دوسرےمندرجہ بالا آتے ہیں۔
ضروری ہے کہ جس شعبہ ہائے زندگی کے لوگ آپ کے سائٹ پہ آ سکتے ہیں آپ ان کو بامعنی انداز میں مخاطب کریں۔
اوپر کی چند لائنوں میں ہم نے ان تمام لوگوں کو اپنے لسٹ میں شامل کیا کہ جو ہماری ویب سائٹ پہ آسکتے ہیں اسی تسلسل میں یہاں یہ بھی بیان کروں کہ اب وہ مرحلا درپیش ہے کہ جب ہم keywords بنائیں گے . لیکن یہاں تک پہنچنے کے بعد آپ کو اندازہ ہواہوگا کہ ہمارے مخاطب کون ہیں لہذا اپنے مخاطب کو زہن میں رکھتے ہوئے کہ وہ ہمارے بارے کس طرح سوچ سکتے ہیں ایک قدرتی انداز میں keywords بنانے شروع کرنے ہیں۔ اب آپ ویب بنانے والے یا بنوانے والے نہ بنیں
بلکہ
اپنے آپکو استعمال کنندہ فرض کریں یعنی ان کی جگہ پہ اپنے آپ کو رکھ کے سوچنا شروع کردیں (ویسے آپس کی بات ہے اگر بندہ زیادہ سوچے گا تو "سوچی پیا تو بندہ گیا
 " یعنی سوچ کی بھی ایک حد ہونی چاہیے۔
اب آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ keywords جمع ہوگئے ہونگے اگر مندرجہ بال لائنوں پہ عمل کیا تو ورنہ "پچھے چھوڑ اور اگے دوڑ
 "  
keywords میں نہ صرف واحد الفاظ بلکہ ان کا جمع بھی لکھ لیں جیسا کہ Informatic، Informatics۔
آپس کی بات ہے مجھ جیسے گلابی انگریزی دان تو بس اپنی سخی طبیعت کی بدولت سوچے سمجھے بغیر 's' کااضافہ کر دیتے ہیں کہ لو جی واحد کو جمع بنا دیا "الفاظ کو" کہ شاید سرچ کرنے والے بھی اسی اعلی سوچ کے مالک ہوں آخر کہ " عظیم لوگوں کا زہن ایک جیسا ہی سوچتا ہے
"  ہاں لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ ایک جیسے الفاظ بس چار دفعہ سے زیادہ نہ آئیں۔

 " یعنی سوچ کی بھی ایک حد ہونی چاہیے۔اب آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ keywords جمع ہوگئے ہونگے اگر مندرجہ بال لائنوں پہ عمل کیا تو ورنہ "پچھے چھوڑ اور اگے دوڑ
 "  keywords میں نہ صرف واحد الفاظ بلکہ ان کا جمع بھی لکھ لیں جیسا کہ Informatic، Informatics۔
آپس کی بات ہے مجھ جیسے گلابی انگریزی دان تو بس اپنی سخی طبیعت کی بدولت سوچے سمجھے بغیر 's' کااضافہ کر دیتے ہیں کہ لو جی واحد کو جمع بنا دیا "الفاظ کو" کہ شاید سرچ کرنے والے بھی اسی اعلی سوچ کے مالک ہوں آخر کہ " عظیم لوگوں کا زہن ایک جیسا ہی سوچتا ہے
"  ہاں لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ ایک جیسے الفاظ بس چار دفعہ سے زیادہ نہ آئیں۔
جناب عالی اب یہ سوال یہاں زہنوں میں ضرور آرہی ہوگی کہ Meta Tags کی کوئی 
حد بھی ہے یا کہ بس کلیدی الفاظوں کو لکھتا ہی جائیے؟؟؟ تو عرض ہے کہ 500 
حروف سے زائد نہ ہوں تو بہتر ہے۔ اب تک تو کی ورڈز کے بارے تعریف و توصیف 
کے قلابےملاتے رہے سو اب زکر کرتے ہیں کچھ Title کے بارے یعنی یہ کیا ہے ؟ 
اور اس کا استعمال ؟؟ یہ کسی سرچ انجن میںبطور لنک کے serve کر رہا ہوتا 
ہے  اور اس لنک کے کے ساتھ description  بھی موجود ہوتا ہے سو اسے بھی اسی 
تواتر میں سمجھنے کی سعی کرتے ہیں۔ اس لیے ٹائیٹل کے فورا بعد بلک ساتھ 
ساتھ  ہم ڈیسکرپشن تک پہنچ گئے وہ اس لیے کہ جہاں سرچ انجنز ٹائیٹل کو بطور
 لنک آپ کی ویب سائٹ تک رسائی کے لیے دے دیتے ہیں وہیں اس کے فورا بعد نیچے
 کی لائنوں میں جو کچھ لکھا ہوتا ہے یہ وہی ہوتا ہے جو آپ نے ڈیسکرپشن کے 
اندر لکھا ہوتا ہے۔ اور ڈھونڈنے والے اسی ڈیسکرپشن کو پڑھتے بھی ہیں ۔ آئیے
 ایک مثال کے زرئعے اسے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Title: Center of Excellence for Urdu Informatics
Description: CEUI is the Urdu IT wing of National Language Authority; conducting research and development activities in all matters relating to urdu standardization for computers and localization.
ایک زریں اصول یاد رکھیں کہ جب آپ اپنے صفحہ یعنی پیج کو اس طرح تیار کر رہے ہیں کہ اسے سرچ انجنز پہ بھیجنا ہے تو آپ کی ویب سائٹ سے متعلق تمام کلیدی الفاظ ٹائٹل میں آنے چاہیں اس کے علاوہ ڈیسکرپشن اور میں اور پیج کے کانٹینٹس میں بھی ۔
کسی بھی سرچ انجن سے سرچ کرنے کے بعد آپ جو دیکھتے ہیں وہ ٹائیٹل اور ڈیسکرپشن ہے جو کہ ہر سائٹ کے بارے درج ہے اور ایک لسٹ کی صورت میں تمام ملتے جلتے ویب سائٹس وہان نظر آرہے ہوتے ہیں۔ اب ایک عام استعمال کنندہ یہ کرتا ہے کہ ان لنکس اور اس بارے تھوڑی سی دی گئی تفصیل یعنی ڈیسکرپشن کو پڑھتا ہے اگر وہ یہاںقابو میںآگیا تو ٹھیک ورنہ ہو اسے نظر انداز کرتے ہوئے کسی اور سائیٹ کے ٹائیٹل اور ڈیسکرپشن کو پڑھتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے کہ جب یا تو یوزر آپ کی سائیٹ کے لنک پہ کلک کریگا یا پھر چلا جائےگا۔ اب آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ Title اور Description کی کتنی اہمیت ہے۔
اب تک تو صرف Text کا بطور خاص ذکر کرتے رہے اسی سے پیوستہ زرا alt tag کے بارے بھی بتاتے جائیں کہ کچھ سرچ انجنز اس ٹیگ کو بھی خاطر خواہ توجہ دیتے ہیں کہ جب indexing کر رہے ہوتے ہیں۔ ایک تسلیم شدہ بات ہے کہ ویب سائٹ میں تصاویر بھی استعمال ہوتے ہیں آپ <im> ٹیگ کے ساتھ جہاں آپ تصویر کا سورس بتا دیتے ہیں وہیں پہ آلٹ بھی لگا سکتے ہیں مثلا تصویر میں ایک قلم نظر آرہا ہے تو alt میں pen یا کچھ ایسا جوکہ تصویر کو صحیح طور پہ بیان کر سکے۔ جی ہاںاس کی بھی اہمیت ہے مگر اس وقت جب آپ SEO کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو۔
چلتے چلتے Spell کی غلطیوں کوبھی ضرور دیکھیں اور وہ لنک بھی جو کام نہیںکر رہے ہو سکے تو ان کی بھی کچھ کلاس ضرور لیں۔ HTM اور Browser کی compatability کو بھی مد نظر رکھیں کچھ ایسے ٹولز (فکر نہ کریں میںصرف فری میںدستیاب ٹولز کا زکر کرونگا اور یقین کریں میری قوت خرید بھی محدود ہے ) حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ جن کے ذرئیعے آپ اپنی ویب سائٹ کو مختلف قسم کے ٹیسٹ سے گزار سکتے ہیں۔
اس قسط میں اتنا ہی لیکن ابھی جاری و ساری ہے۔۔۔۔

“I Dr Majid Aslam’ love my job... I’m easy to get on with and offer skills that will blow your mind-hole! Well, what are you waiting for? Hire me now, you won’t be disappointed!
.

0 comments:
Post a Comment