اٹھو میرے دوستو
اٹھو میرے بھائیوں
اٹھو میری بہنوں
کہ اب وقت آگیا ہے
دھرتی ماں کو بچانے کا
اسے آگے لے کے جانے کا
اب وقت آگیا ہے
ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کا
پاکستان سے زیادہ
امریکہ کے وفا داروں کو باہر کرنے کا
اب نجات حاصل کرنے کا موقعہ ہے
غریب کا خون چوسنے والی جونکوں سے
اقتدار کی باریاں لگائے بیٹھے سیاستدانوں سے
آو سب مل کے اک عہد کریں
اب کے چہرے نہیں بدلنے ہم نے
اب کے نظام بدلنا ہے ہم نے
ذاتی مفاد کر پرے رکھ کے
اپنے ضمیرکی آواز کو سننا ہے ہم نے
کہ یاد رکھو اب بھی گر نہ اٹھے ہم
تو کیا جواب دیں گے کل
ہم اپنی آنے والی نسلوں کو
اٹھو میرے بھائیوں
اٹھو میری بہنوں
کہ اب وقت آگیا ہے
دھرتی ماں کو بچانے کا
اسے آگے لے کے جانے کا
اب وقت آگیا ہے
ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کا
پاکستان سے زیادہ
امریکہ کے وفا داروں کو باہر کرنے کا
اب نجات حاصل کرنے کا موقعہ ہے
غریب کا خون چوسنے والی جونکوں سے
اقتدار کی باریاں لگائے بیٹھے سیاستدانوں سے
آو سب مل کے اک عہد کریں
اب کے چہرے نہیں بدلنے ہم نے
اب کے نظام بدلنا ہے ہم نے
ذاتی مفاد کر پرے رکھ کے
اپنے ضمیرکی آواز کو سننا ہے ہم نے
کہ یاد رکھو اب بھی گر نہ اٹھے ہم
تو کیا جواب دیں گے کل
ہم اپنی آنے والی نسلوں کو
“I Dr Majid Aslam’ love my job... I’m easy to get on with and offer skills that will blow your mind-hole! Well, what are you waiting for? Hire me now, you won’t be disappointed!
.


0 comments:
Post a Comment